وہ صرف اتنا چاہتے تھے کہ امریکہ ان سب کیلئے آزادی اور انصاف کے وعدے پر عمل کرے۔ مجھے خوشی ہے کہ آخر کار حقیقت کو بے نقاب کیا جا سکتا ہے۔
Day: مارچ 1، 2021
آج کی ویڈیو: موٹیویشنل سپیکرز، مرچنٹس آف سکسیس
ذیل میں دی گئی ڈاکومنٹری پوری دنیا میں موٹیویشنل سپیکرز کے بڑھتےرحجان کے پیچھے حقائق کی وضاحت کرتی ہے جسے ہم قارئین جدوجہد کے لئے شائع کر رہے ہیں
امریکہ نے شہزادہ سلمان کو جمال خشوقجی کے قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا: سعودی افسران پر پابندیاں
مبصرین کے مطابق ان اقدامات سے ظاہر ہو رہا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ اپنی خارجہ پالیسی کو انسانی حقوق اور جمہوری روایات کی پاسداری سے منسلک کرنے میں سنجیدہ ہے لیکن خارجہ پالیسی میں بنیادی جہتوں کی تشکیل نو کی امید ابھی قبل از وقت ہے۔