2018ء سے اب تک پاکستان کا پاپولسٹ سیاسی قومی بیاینہ کرشماتی شخصیت، بیرونی جارحیت، صفوں میں چھپے غداروں، سکہ بند قومی لیڈر شپ، اسلام کی سر بلندی اور ریاست مدینہ کے بیانئے کے گرد گھوم رہا ہے۔ مقتدرہ قوتوں نے یہ قومی بیانیہ شب و روز ٹی وی اور سوشل میڈیا کے استعمال سے تشکیل دیا ہے۔ چنانچہ اس سیاسی بیانئے کی جھلک ارطغرل غازی میں پیش کئے جانے والے بیانئے میں نظر آتی ہے۔
Day: مارچ 26، 2021
ریاست کو شہریوں کے ’حق زندگی‘ کو محفوظ بنانا ہو گا: انسانی حقوق کمیشن
ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے اور نہ ہی ہمیں معلوم ہے کہ لڑکوں کو کس نے مارا ہے، اس لیے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان قاتلوں کو منظر عام پر لایا جائے۔
ایس او پیز کیساتھ مذاق: وزیراعظم کی تصویر معاشرے کی عمومی کیفیت کا مجسم اظہار
”مولانا پھر ٹھیک کہتے ہیں، یا ان کا کورونا جعلی ہے یا ان کا قرنطینہ جعلی ہے۔“
مفت ویکسین سب کیلئے: احتجاجی مہم کا پہلا ’آن لائن جلسہ‘ آج رات 8 بجے ہو گا
اس مہم کا مقصد یہ ہے کہ اس برے وقت میں گورنمنٹ اپنی بنیادی ذمہ داریوں سے راہ فرار اختیار نہ کرے۔ یہ انتہائی شرمناک بات ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس نے ویکسین بیچنے کیلئے پرائیویٹ کمپنیوں کو اجازت دی ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ تمام غیر ضروری اور غیر ترقیاتی اخراجات کو کم کرتے ہوئے عوام کو فوری اور مفت ویکسین فراہم کرے۔