حکومت فوری طور پر 20 کروڑ ویکسین ڈوزز خریدنے کے انتظامات کرے۔
Day: مارچ 27، 2021
اسلامی بینکوں کے اثاثوں میں غیر معمولی اضافے کے پیچھے 700 ارب کے حکومتی قرضوں کا ہاتھ
وزیراعظم عمران خان بھی اسلامی بینکوں کے مارکیٹ شیئر کو 30فیصد تک بڑھانے کے خواہشمند ہیں۔
بنگلہ دیشی یوم آزادی پر مودی کی آمد کیخلاف احتجاج کرنیوالے ریاستی جبر کا شکار، 8 ہلاک
چٹاگانگ میں پولیس نے مظاہرین پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 8مظاہرین کو گولیاں لگیں اور 4زخمی ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ گئے جبکہ 4زخمی زیر علاج ہیں۔
پشاور کی مقامی عدالت کا عورت مارچ اسلام آباد کے منتظمین کے خلاف مقدمہ قائم کرنیکا حکم
عورت مارچ کے ٹویٹر ہینڈل سے تمام شہریوں سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ حق کا ساتھ دیتے ہوئے جعلی پروپیگنڈہ اور مہم کے خلاف آواز بلند کریں۔
الفتوں بھرا الفت عمر بھر کے لئے رخصت
ان کی ذاتی زندگی میں بھی صحافت کے علاوہ ادب، بالخصوص پنجابی ادب، سے لگاو اہم ترین عنصر تھا۔
عمران خان شبلی فراز سے ناخوش، فردوس عاشق یا شہباز گل اگلا انتخاب
عمران خان شروع سے ہی شبلی فراز کی کارکردگی سے نالاں تھے مگر ان کی تعیناتی کے بعد فوری تبدیلی اچھا تاثر نہ دیتی اس لئے انہیں نہیں ہٹایا گیا۔