”ہماری جنگ آئین اور قانون کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے آئینی حقوق کی فراہمی کی جنگ ہے۔ ہمیں جدوجہد اور حق مانگنے سے روکنے کیلئے ریاست مختلف ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے، جبر و تشدد سے ہماری آواز کو دبانے کی کوشش ہو رہی ہے لیکن ہم پر امن طور پر آئین اور قانون کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور ریاست کا کوئی بھی ہتھکنڈہ ہمیں اپنی جدوجہدسے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔“
