”ہماری خواتین ساتھیوں کو تشویش ہے کہ اگر وہ اپنے چہرے کو ڈھانپ لیتی ہیں تو اگلا حکم انہیں کام سے روکنے کیلئے جاری کیا جائیگا۔“
Day: مئی 24، 2022
شیریں مزاری اور علی وزیر: ’دو قومی نظریہ‘
’اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر شیریں مزاری کو رہا کیا جا سکتا ہے تو سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر علی وزیر کو رہا کیوں نہیں کیا گیا؟ ان کے خلاف نت نئے مقدمے کون بنا رہا ہے؟ مراد علی شاہ صاحب کچھ تو بولئے!‘
ماحولیات کا دشمن کوکا کولا: سالانہ تین ملین ٹن پلاسٹک ویسٹ پیدا کرتا ہے
تاہم کمپنی کی جانب سے دنیا میں سب سے زیادہ پلاسٹک ویسٹ پیدا کرنے اور ماحولیاتی آلودگی کا موجب بننے کے اس عمل کا دفاع کرتے ہوئے صارفین کی پسند اور کاروبار کو جاری رکھنے کیلئے ضروری قرار دیا گیا ہے۔