بونا پارٹ جونیئر کے خالی پن کی وجہ سے ہر طبقے اور ہر حلقے نے اسے ایک ایسے مجسمے میں بدل دیا ہے جو درحقیقت ان کے اپنے طبقے یا حلقے کی شبیہہ ہے۔
![](https://jeddojehad.com/wp-content/uploads/2022/05/Imran_Marx-300x200.jpg)
بونا پارٹ جونیئر کے خالی پن کی وجہ سے ہر طبقے اور ہر حلقے نے اسے ایک ایسے مجسمے میں بدل دیا ہے جو درحقیقت ان کے اپنے طبقے یا حلقے کی شبیہہ ہے۔
شروع میں ہندوستان علما ہی نہیں، پورے عالم اسلام کو لگا کہ دین سے دوری کی وجہ سے یورپ غالب آ گیا لہٰذا جگہ جگہ دیوبند اور بریلی کی طرز پر مدرسے کھلے۔ ہندوستان میں بعد میں میر جعفر اور صادق والا بیانیہ بھی گھڑ لیا گیا۔ کم سے کم ہندوستان کی حد تک (تا آنکہ کمیونسٹ تحریک کی بنیاد پڑی) کسی مسلمان مفکر کو نہ کلونیل ازم کی سمجھ آئی نہ سرمایہ داری کی۔ کمزور بنیادوں پر کھڑی اسلامک ریپبلک آف پاکستان کے حکمرانوں کو بھی میر جعفر میر سادق والا بیانیہ سود مند دکھتا ہے لہٰذا خوب بیچا جاتا ہے۔
”کوئی بھی ہندوستانی شہری جس نے پاکستان کے کسی بھی تعلیمی ادارے میں داخلہ لیا ہے وہ ہندوستان میں اعلیٰ تعلیم یا کسی بھی ملازمت کا اہل نہیں ہو گا۔“