’جدوجہد‘ کے پاس نہ تو اقتدار کے حلقوں تک رسائی ہوتی ہے، نہ ہی وہ اثر و رسوخ اور وسائل دستیاب ہیں جو مین اسٹریم سرمایہ دار میڈیا یا اسٹیبلشمنٹ نواز ’صحافیوں‘ کے پاس دستیاب ہیں۔ ہمارے تجزیوں کی بنیاد سوشلسٹ طریقہ کار ہے۔
Day: مئی 26، 2022
نائیجیریا: بوکوحرام کا حملہ، کم از کم 50 افراد ہلاک
’ڈیموکریسی ناؤ‘ کے مطابق ایک زندہ بچ جانے والے شخص نے بتایا کہ مسلح دہشت گرد موٹر سائیکلوں پر آئے اور بڑے پیمانے پر قتل عام کر کے فرار ہو گئے۔
روسی ہونے پر شرمندہ ہوں: سفیر نے استعفیٰ دے دیا
”جن لوگوں نے اس جنگ کا تصور کیا ہے وہ چاہتے ہیں کہ ہمیشہ اقتدار میں رہیں، شاندار محلات میں رہیں اور یاٹوں پر سفر کریں، لامحدود اور مکمل استثنیٰ سے لطف اندوز ہوں۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کیلئے انہیں جتنی جانیں قربان کرنی پڑیں قربان کرنے کو تیار ہیں۔“
سزائے موت میں اضافہ: 2021ء میں 500 پھانسیاں ہوئیں
سعودی عرب میں 2021ء میں سزائے موت سنائے جانے کی تعداد دگنی سے بھی زیادہ رہی ہے۔
جموں کشمیر: مرد تو ہجرت کر جاتے ہیں، تعلیم یافتہ خواتین کہاں جائیں؟
جموں کشمیر کے نوجوانوں اور محنت کشوں کو سامراجی قبضے سے نجات کی جدوجہد کو طبقاتی بنیادوں پر استوار کرتے ہوئے اس نظام کے خاتمے کی علاقائی اور عالمی جدوجہد کے ساتھ جوڑنا ہو گا۔ اب نسل انسانی کیلئے سوشلزم ہی راہ نجات ہے۔
کیا تیرا بگڑتا جو نہ مرتا کوئی دن اور
کامریڈ عثمان نے اپنی نجی زندگی میں بے شمار مشکالات اور مصائب کے باوجود آخری سانس تک اس نظام کی ذلتوں، غلامی اور استحصال کے خلاف جدوجہد جاری رکھی۔
ریاست پاکستان کی بنیادیں لرز رہی ہیں
ایک کٹھن وقت ہمارا منتظر ہے۔ سمندری طوفان کے دوران چٹان کے قریب بحری جہاز کا ہونا خوفناک ہوتا ہے۔ اور بھی خطرے کی بات ہے کہ جہاز کا عملہ جہاز کو بچانے کی بجائے باہم دست و گریباں ہے۔ اس سے بھی بڑا خطرہ یہ ہے کہ منزل کا ہی پتہ نہیں۔ پاکستان کو اپنی منزل کا از سر نو تعین کرنا ہو گا۔ جب تک ہم ملٹری ازم، آبادی اور تعلیم کے مندرجہ بالا خوفناک مسائل حل نہیں کرتے، ہمیں مستقبل سے پرُامید ہونے کاحق نہیں ہے۔
مولانا کی سیاسی قلابازیاں
1970ء کے انتخابات میں قومی اسمبلی کے ایک حلقے سے مفتی محمود نے ذوالفقار علی بھٹو کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔