محکمہ برقیات نے عدالت کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے بینکوں کے نام ایک سرکلر جاری کرتے ہوئے یہ تحریر کیا ہے کہ بل جمع کروانے والے صارفین کے بلوں میں سے درج بالا تینوں ٹیکس منہا کرتے ہوئے بل وصول کئے جائیں۔
Day: جولائی 27، 2022
میانمار: فوج نے سابق رکن پارلیمنٹ سمیت 4 جمہوریت پسند کارکنوں کو پھانسی دیدی
’بی بی سی‘ کے مطابق انہیں بند کمرے میں ٹرائل کے بعد موت کی سزا سنائی گئی، جس پر انسانی حقوق کے گروپوں نے تنقید کی کہ وہ نا انصافی ہے۔
سویڈن اور اٹلی کے بعد جرمن ایئر لائن ہڑتال پر
رواں ماہ کے پہلے ہفتے سویڈن میں پائلٹس نے ہڑتال کر دی تھی جس سے پورے سکینڈے نیویا میں ائر ٹریفک مسائل کا شکا ر رہی۔
روزمرہ کے مسائل: اور تو اور دولہا بھی اپنی ہی شادی میں دیر سے آتا ہے
بائیں بازو کے ساتھیوں سے خاص طور پر کہنا چاہتا ہوں: وقت پر آنے سے نہ تو کوئی سرمایہ دار ہمیں روکتا ہے نہ ہی دیر سے پہنچنا کوئی سامراجی سازش ہے۔ اگر انقلاب کرنا ہے تو وقت پر آنا جانا شروع کریں۔