سابق نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال کے پہلے تین ماہ(جنوری تا مارچ) کے دوران انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز(آئی پی پیز) کو 450ارب روپے کی بھاری ادائیگیاں کی گئیں۔
![](https://jeddojehad.com/wp-content/uploads/2023/08/IMF-300x200.jpg)
سابق نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال کے پہلے تین ماہ(جنوری تا مارچ) کے دوران انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز(آئی پی پیز) کو 450ارب روپے کی بھاری ادائیگیاں کی گئیں۔
ایک سینئر بینکار نے بتایا کہ حکومت عوام کو کوئی ریلیف دینے میں ناکام رہی ہے،بلکہ ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں بار بار اضافہ کرکے صورتحال کو مزید خراب کر رہی ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ صرف بینک اور ایکویٹی مارکیٹ ’بدترین معیشت‘ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تاریخی منافع حاصل کر رہے ہیں۔
ان حملوں کی جب افغان نیوز چینلز میں خبریں دی جائیں تو بیک گراونڈ میں فاتحانہ جنگی میوزک بجایا جائے۔افسوس آپ کے ہاں کوئی نوائے وقت نہیں ہے ورنہ ”افغان باقی،کہسار باقی“کا نعرہ روز ادارتی صفحے پر شائع کر کے ان مجاہدین کی مسلسل حوصلہ افزائی مزید یقینی بنائی جا سکتی تھی۔نوائے وقت کا افغان ایڈیشن جاری کرنے پر فوری توجہ دیں۔