فیض حالات کی تاریکی میں بھی امید کی ایک شمع روشن رکھتے ہیں اور یہی ان کی شاعری کا سب سے بڑا فیض ہے۔

فیض حالات کی تاریکی میں بھی امید کی ایک شمع روشن رکھتے ہیں اور یہی ان کی شاعری کا سب سے بڑا فیض ہے۔
ہماری علیحدگی پارٹی کی ٹاپ لیڈرشپ سے سنجیدہ سیاسی اختلافات، حکمت عملی اور اقدامات کی بنیاد پر تھی۔
یہ بات بھی سامنے آرہی ہے کہ اگر یہ آئینی ترمیم پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی مدد سے منظور ہو گئی تو اس سے ان دونوں جماعتوں کا ماضی میں بار بار دیا جانے والابیانیہ کمزور ہو گا اور دونوں کو عوام اور انکے کارکنوں کی شدید تنقید کا نشانہ بننا پڑے گا۔
ایک بار پھر یہ ثابت ہو رہا ہے کہ جب تک خطے میں سامراجی مداخلت ختم نہیں ہوتی، اس خطے کا امن ایک سراب بنا رہے گا۔
ادھر دوحہ میں امریکہ نے طالبان سے دوبارہ مذاکرات شروع کر دئیے ہیں۔
تیسری دنیا کی غربت کو بدعنوان حکمرانوں کی بدعنوانی تک محدود رکھنے والے دانشور کلونیل ازم اور سامراج کے کردار کا ذکر ہمیشہ گول کر جاتے ہیں۔
ادھر کرسمس اور نئے سال پر ہونے والی چھٹیوں میں مشکلات کے باوجود فرانس کے عوام کی اکثریت ہڑتال کی حامی ہے۔
اگلا دور کافی دلچسپ ہو گا، نجکاری کے خلاف سخت مزاحمت ہو گی اور طلبہ یونینوں کی بحالی ملک میں طلبہ تحریک کے ابھرنے کے امکانات کو روشن کرے گی۔ سیاسی فضا میں دیر بعد اب سرخ رنگ بھی نظر آنے لگا ہے۔ یہ محنت کش طبقات کی جدوجہد کا دور ہو گا۔
برسوں سے کوئی آ س کا سورج نہیں نکلا
لاہور (روزنامہ جدوجہد) اس سال کے آغاز سے روز نامہ جدوجہد آن لائن اپنے قارئین کو متبادل نظریہ اور خبریں فراہم کرتا رہا ہے۔
آج سے 2 جنوری تک سالانہ تعطیلات کے بعد نئے عزم کے ساتھ ہم دوبارہ اس سلسلےکا آغاز کریں گے۔
ہم امید کرتے ہیں آنے والا سال ترقی پسند سوچ کو مزید آگے لے کر جائے گا اور روز نامہ جدوجہد اس فکر کو عام کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔