ثنا خوان ِ تقدیس مشرق عورت کے بھوکے پیٹ اور اس کی بھوکی گود میں بلکتے بچے کو دیکھ کر بے حیائی کا ماتم کرتے کبھی بھی دکھائی نہیں دئیے۔
مزید پڑھیں...
یاد رہ جاتی ہیں باتیں شہرت
دنیا اور اہلِ دنیا کو بھی اپنے ذریعے دیکھتا ہوں، پرکھتا ہوں، کسی اور ذریعے سے نہیں۔
اسلام کے چیمپیئن نے مسلمانوں پر حملہ کر دیا
صدر ٹرمپ نے تر ک جارحیت سے عین دو دن قبل اپنی افواج کو انخلا کا حکم دے کر ترکی کو گرین لائٹ دی۔
برق نامہ غالب
اب تو آپ کی دنیا میں کئی قسم کے سامراج پائے جاتے ہیں جو ایک جنبش ِانگشت سے پوری دنیا کو بھسم کرسکتے ہیں۔
بلوچستان: بطور احتجاج مجبور کسان اپنی فصلیں خود اجاڑ رہے ہیں!
گو زرعی شعبہ پاکستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سے مشابہ ہے لیکن یہ ہڈی بھی مسلسل کمزور ہوتی جا رہی ہے۔
بولیویا: نیشنلائزیشن کیوجہ سے 670,000 نئی نوکریاں، 74 ارب ڈالر اضافی آمدن
2005 میں ملکی آبادی کا 38.2 فیصد انتہائی غربت کی سطح پر زندہ تھا۔ صدر مورالس کی بارہ سالہ حکومت کے بعد یہ شرح کم ہو کر 15.2 فیصد رہ گئی ہے۔
فیس بُک کی کرپٹو کرنسی لبرا سے پے پال کی علیحدگی
کہا جا رہا ہے کہ فیس بک کی کرپٹو کرنسی عالمی سطح پر مالیاتی نظام کو بدل کر رکھ دے گی۔
ایکواڈور: حکومت داراحکومت سے فرار، سڑکوں پر مظاہرین کا راج…
سڑکوں کو جام رکھنے اور حکومتی عمارات اور مقامی حکومتوں کے گھیراؤ کو جاری رکھنے کی کال پورے ملک میں بڑھتی جا رہی ہے۔ احتجاج کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے اور متعدد کسان تنظیمیں دارالحکومت ’کویٹو‘ کی طرف مارچ کر رہی ہیں۔
آج کی ویڈیو: مودی کی محبت میں گرفتار بالی وڈ میں کبھی برٹرینڈ رسل کو پیش کیا جاتا تھا!
یاد رہے یہ وہ سال ہے جب ویت نام میں امریکی جنگ کے خلاف تحریک عروج پر تھی۔
لنگر خانے: نادار شہریوں کی توہین
اس پارٹنر شپ سے عوام کی بھوک تو ختم نہیں ہو سکتی لیکن چند ہزار افراد کو ملازمتیں فراہم کرنے کی بجائے انہیں کھانے پر ٹرخا کے سیاسی فوائد اٹھانے کا دعویٰ کیا جائے گا۔ ہم حقارت کے ساتھ ایسے اقدامات کو رد کرتے ہیں کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ خیرات کسی مسئلے کا حل نہیں ہے، حل اس نظام کی تبدیلی ہے۔