گزشتہ روز لیبر پارٹی کا ایک اشتہار سوشل میڈیا پر نظر سے گزرا جسے پاکستان میں بائیں بازو کے پیجز نے نہ صرف شیئر کیا بلکہ بہت سے انقلابی ساتھی بھی اسے دھڑا دھڑ شیئر کر رہے تھے۔
مزید پڑھیں...
سعودی عرب: ’ملحد‘ روس کیساتھ 2 ارب ڈالر کے معاہدے اور 21 توپوں کی سلامی
مذہب ہمیشہ سے حکمران طبقات کے ہاتھوں میں استحصال کا ایک موثر ہتھیار رہاہے۔
پلاسٹک کی بوتل ری سائیکل کریں، پیسے کمائیں: سویڈش طریقہ
سویڈن اپنے کچرے کا اسی فیصد سے بھی زیادہ ری سائیکل کرتا ہے۔
مظلوم جامعہ بلوچستان
اس طرح پشتو محاورے کے مصداق ”نہ چور آیا تھا اور نہ چوری ہوئی تھی“ والا معاملہ بنا دیا جائے گا۔
دنیا بھر میں نیو لبرل حکمرانوں کے خلاف مظاہرے: کروڑوں لوگ سڑکوں پر
لاطینی امریکہ سے لے کر مشرقی ایشیا تک، عوام نے بغاوت کر دی ہے۔
افغانستان: 3 مہینے میں 4300 جنگی ہلاکتیں
واضح رہے ان مہینوں میں امریکہ نے افغانستان کے اندر فضائی حملے تیز کئے۔
سیاٹل کی پہلی سوشلسٹ کونسلر کو ہرانے کیلئے ایمازون نے 1.45 ملین ڈالر لگا دیے!
اس مہم کی قیادت کی وجہ سے ہی کشاما سوانت بگ بزنس کی نظروں میں کھٹک رہی ہیں۔
آج کی ویڈیو: پرویز ہود بھائی کا ’اقبال، فلسفہ اور سائنس‘ پر لیکچر
یہ لیکچر قارئینِ جدوجہد کی دلچسپی کے لئے یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔
اردگان نے مغرب کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے: جنگ بندی کا اعلان
اس کامیابی کی بنیاد کردوں کی اخلاقی برتری ہے جو انہیں اپنے ترقی پسند کردار کی وجہ سے دنیا بھر کی نظروں میں حاصل ہوئی ہے۔
آج کی ویڈیو: وکلا کو خوش کرنے کیلئے ہسپتال ملازمین کی تذلیل!
پاکستان کا کونسا قانون مقامی ضلعی افسران کو اختیار دیتا ہے کہ وہ دو افراد کو سر عام اس طرح معافیاں مانگنے پر مجبور کریں اور اس عمل کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں۔