مزید پڑھیں...

محنت کش اور کسان تحریکوں کی جانب سے انقلابی پارٹی کی تعمیر کے اعلان کا خیر مقدم

لاہور (جدوجہد رپورٹ/پریس ریلیز) محنت کش اور کسان تحریکوں کی جانب سے فاروق طارق کی عوامی ورکرز پارٹی سے علیحدگی اور  انقلابی پارٹی کی تعمیر  کے اعلان کا خیر مقدم کیا گیاہے ۔اس موقع پر ان کی جاری کردہ پریس ریلیز ہم اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔

فضل الرحمٰن دھرنا موجودہ حکومت کے خاتمے کا آغاز ہو سکتا ہے مگر دھرنے کی حمایت نہیں کی جا سکتی

ہم محنت کش طبقے سے یہی اپیل کریں گے کہ وہ اس دھرنے میں شرکت کی بجائے اپنی ٹریڈ یونینوں اور تحریکوں کے ذریعے نہ صرف اس حکومت بلکہ اس سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف  اپنی جدوجہد جاری رکھیں۔