مزید پڑھیں...

پی این اے: ”ریاست جموں کشمیر چھوڑ دو تحریک“ کا آغاز،راولپنڈی سمیت کشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے، ہزاروں افراد کی شرکت

پیرکے روز مظفرآباد، راولاکوٹ، میرپور، کوٹلی، باغ، سدھنوتی، بھمبر، ہجیرہ، عباسپور، راولپنڈی اور دیگر مقامات پراحتجاجی ریلیاں اور جلسے منعقد کئے گئے۔