یاد رہے یہ وہ سال ہے جب ویت نام میں امریکی جنگ کے خلاف تحریک عروج پر تھی۔

یاد رہے یہ وہ سال ہے جب ویت نام میں امریکی جنگ کے خلاف تحریک عروج پر تھی۔
اس پارٹنر شپ سے عوام کی بھوک تو ختم نہیں ہو سکتی لیکن چند ہزار افراد کو ملازمتیں فراہم کرنے کی بجائے انہیں کھانے پر ٹرخا کے سیاسی فوائد اٹھانے کا دعویٰ کیا جائے گا۔ ہم حقارت کے ساتھ ایسے اقدامات کو رد کرتے ہیں کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ خیرات کسی مسئلے کا حل نہیں ہے، حل اس نظام کی تبدیلی ہے۔
سمندر کے لئے خطرناک اِن کاروائیوں میں ایک تو تیل سے چلنے والی سمندری ٹریفک ہے۔
اس مارچ میں حقیقی آزادی کے نعرے لگانے والوں پر نہ صرف تشدد کرایا جاتا ہے بلکہ ان کے خلاف فوجداری مقدمات بھی درج کروائے جا رہے ہیں۔
انیس ناگی ادب میں مارکسی وجودی رویے سے زیادہ قریب تھے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملٹی نیشنل زرعی کمپنیوں کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا۔
حریک ہر نمرتا، ہر حلیمہ، ہر انعام اور ہر مشال کے قتل کا حساب اس نظام سے لے گی۔
ہلاک ہونے والوں میں 73 پاکستانی صحافی بھی شامل ہیں۔
”آج کا ہنگامی دور اگرچہ انسانی حقوق کے کارکنوں اور مساوات کے علم برداروں کے لئے ایک مشکل وقت ہے لیکن یہ ایک عارضی دور ہے۔ ایک دن بر صغیر اور دنیا میں امن اور انصاف کا سورج ضرور طلوع ہو گا۔‘‘
لاہور (جدوجہد رپورٹ/پریس ریلیز) محنت کش اور کسان تحریکوں کی جانب سے فاروق طارق کی عوامی ورکرز پارٹی سے علیحدگی اور انقلابی پارٹی کی تعمیر کے اعلان کا خیر مقدم کیا گیاہے ۔اس موقع پر ان کی جاری کردہ پریس ریلیز ہم اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔