مغربی ترکی میں زہریلے پانی اور مٹی میں موجود آلودگی سے کینسر پھیل رہا ہے۔

مغربی ترکی میں زہریلے پانی اور مٹی میں موجود آلودگی سے کینسر پھیل رہا ہے۔
دن رات بھارت کے خلاف بڑھک بازی کرنے والی حکومت ”اِب کے مار“ پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ ذرا بیانیہ ملاحظہ فرمائیے: اگر بھارت نے آزاد کشمیر پر حملہ کیا تو دندان شکن جواب دیں گے۔
جنگ شروع ہونے کے بعد، پانچ لاکھ بچے اسکول چھوڑ چکے ہیں۔
سوویت یونین کے خلاف پاکستان نے امریکہ کے ساتھ مل کر دنیابھر سے جنگجوؤں کو جمع کیا۔
جن کی زبان لمبی ہوتی ہے
انقلاب ِایران کے کچھ عرصے بعد عورتوں پر یہ پابندی لگا دی گئی تھی کہ وہ فٹ بال اسٹیڈیم میں جا کر مردوں کا میچ نہیں دیکھ سکتیں۔
اس ادارے کی حیثیت دنیا بھر کے محنت کشوں کا استحصال کرنے والے سامراجی آقاؤں کے ’’کلب‘‘ سے زیادہ نہیں ہے جہاں وہ سرمایہ دارانہ نظام کی وحشت کے قانونی جواز تراشتے ہیں۔
’ملک بھر میں نجکاری کے خلاف مشترکہ تحریک چلائی جائے گی اور کس بھی قسم کی انتقامی کارروائی کی صورت میں تمام سروسز بند کر دی جائیں گی۔‘
اس افسوسناک واقعہ کے بارے میں یونیورسٹی کے طلبہ کا کہنا ہے کہ حادثہ غفلت کی وجہ سے ہوا کیونکہ ابھی عمارت مکمل طور پر تعمیر نہیں ہوئی تھی مگر وہاں کلاسز کا اجرا کر دیا گیا۔
عمران خان کی حکومت ایک سال بعد تقریباً ہر میدان میں ایک ناکام حکومت کے طور پر ابھری ہے۔