یہ ایک حقیقت ہے کہ عمران خان کا اقتدار اس نظام کے اصل پالیسی سازوں کا ایسا تجربہ ہے جو بری طرح ناکام ہوا ہے۔

یہ ایک حقیقت ہے کہ عمران خان کا اقتدار اس نظام کے اصل پالیسی سازوں کا ایسا تجربہ ہے جو بری طرح ناکام ہوا ہے۔
عوامی ورکرز پارٹی کم از کم تنخواہ میں معمولی اضافے کو رد کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ محنت کشوں کی کم از کم تنخواہ 30 ہزار روپے ماہانہ مقرر کی جائے۔
اس معیشت کے بجٹ، جو موجودہ بحرانی حالات میں مزید بے رحم ہو گئے ہیں، عوام سے روزی روٹی چھین ہی سکتے ہیں۔
ادبی اور سیاسی پس منظر میں وہ شعرا جو سرائیکی صوبے کی تحریک سے کسی نہ کسی حوالے سے وابستہ ہیں عوام الناس میں بہت مقبول ہیں۔
گزشتہ دنوں قیصر بنگالی نے ایک سیمینار میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان کے معاشی بحران، آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے اور حکمران طبقات کے کردار پر روشنی ڈالی۔
حکمران طبقات کو یہ تو گوارا ہو سکتا ہے کہ آصف زرداری کی گرفتاری پر احتجاج ہو مگر بجٹ پر احتجاج ان کو برداشت نہ ہو گا۔
زرداری کی گرفتاری کا شوشہ کھڑا کر دیا گیا ہے جس کے پیچھے معیشت کے دیوالیہ پن اور عوام دشمن بجٹ کو چھپانے کی واردات کی جا رہی ہے۔
ڈاکٹروں اور نرسز سمیت شعبہ صحت کے ملازمین جن مشکل حالات میں کام کرنے پر مجبور ہیں ان پر بات نہیں کی جاتی ہے۔
جہاں کرکٹ کے ذریعے عوام کا نفسیاتی بلادکار کیا جارہا ہے وہاں اس کھیل کے ساتھ بھی پچھلی پانچ دہائیوں میں بڑی زیادتی ہوئی ہے۔
علی وزیر، محسن داوڑ اور دیگر گرفتار رہنماؤں کی رہائی کے لئے اندرون ملک اور بیرون ملک احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔