سوشل

اکیڈیمک نو سرباز: ’عطا الرحمن نے اعلیٰ تعلیم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا‘

سوشل ڈیسک

معروف دانشور پرویز امیر علی ہود بھائی نے اپنے تازہ ویلاگ میں پاکستان کی ہائر ایجوکیشن میں ہونے والی اکیڈیمک نو سربازیوں کا پر دہ چاک کرتے ہوئے ڈاکٹر عطا الرحمن اور ان کے گروہ کی کچھ مبینہ بدعنوانیوں کی تفصیل پیش کی ہے۔ قارئین جدوجہد کے لئے یہ ویلاگ ذیل میں پوسٹ کیا جا رہا ہے:

Social Desk
+ posts