لاہور (جدوجہد رپورٹ) جائنٹ ایکشن کمیٹی برائے انسانی حقوق کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب میں گذشتہ روزوزیراعظم کے عورت مخالف بیان بارے پریس کانفرنس کی گئی۔ شرکا پریس کانفرنس نے وزیراعظم پاکستان سے عورت مخالف بیان پرمعافی مانگنے اور عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ پریس کانفرنس کے دوران احتجاج کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ پریس کانفرنس کی ویڈیو ذیل پیش کی جا رہی ہے: