سوشل

آج کی ویڈیو: وزیر اعظم کے ترجمان کی صحافی سے بدتمیزی

سوشل ڈیسک

مندرجہ ذیل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیر اعظم کے ترجمان شہباز گل ایک صحافی، کاشف رفیق، کے تیکھے سوالات کے جوابات دینے کی بجائے غیر اخلاقی گفتگو کا سہارا لے رہے ہیں۔ صحافی نے جب شہباز گل سے ان کی غیر ملکی شہریت بارے سوال کیا تو ترجمان بہادر کا جواب تھا: کیا آپ میرے لئے رشتہ لینے آئے ہیں؟

 


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔


Social Desk
+ posts