سوشل

آج کی ویڈیو: ریاست شہریوں کی ذہنی صحت کے لئے اقدامات کرے

سوشل ڈیسک

زینب خالد ایک ترقی پسند بلاگر اور ویلاگرہیں جو نفسیاتی مسائل اور ذہنی صحت کے موضوعات پر بات کرتی ہیں۔ انہوں نے نفسیات میں ہی گریجویشن کی ہے۔

مندرجہ ذیل ویلاگ میں وہ پاکستان میں ذہنی صحت کے مسائل اور ان کے حل کے لئے ریاستی کردار پر روشنی ڈال رہی ہیں:


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔


Social Desk
+ posts