خبریں/تبصرے

جی سی یو کے وائس چانسلر اپنی یونیورسٹی کی عمارت بھی نہیں پہچان سکتے؟

لاہور (جدوجہد ڈیسک) گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی کے وائس چانسلر اصغر زیدی نے گذشتہ روز ٹویٹ کیاجو بعد میں ڈیلیٹ کر دیا گیا، جس میں فخر سے بتایا گیا کہ گوگل نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی کی عمارت کا انتخاب کیا ہے۔

دراصل جس عمارت کی تصویر گوگل نے استعمال کی وہ کراچی کا فرئیر ہال تھا۔