Month: 2020 فروری


دنیا میں آلودگی سے سالانہ 40 ہزار بچوں سمیت 40 لاکھ لوگ ہلاک ہوتے ہیں

ے شمار جائزے اور تجزیے بتا چکے ہیں کہ عالمی سطح پر ایک طرف تو پسماندہ ممالک امیر ممالک کی نسبت ماحولیاتی آلودگی کا زیادہ شکار ہیں، دوسری جانب یہ ایک طبقاتی مسئلہ بھی ہے۔ غریب افراد متمول افراد کی نسبت آلودگی سے ہونے والی بیماریوں کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔