ایسا پاکستان جہاں اس سے کوئی فرق نہ پڑے کہ کسی نے ’ایلیٹ‘ نجی اسکول، سرکاری اسکول یا مدرسے سے تعلیم حاصل کی ہے۔ ایک ایسا پاکستان جہاں ہر بچہ ایک ہی طرح کی تعلیم حاصل کرے اور اسی طرح اسے زندگی میں ایک سے مواقع بھی حاصل ہوں۔ یہ وعدہ ایک خواب کی طرح ہے لیکن بہت سے سوچے سمجھے منصوبوں کی طرح نئی اعلان کردہ نظرثانی شدہ تعلیمی پالیسی ایک تجریدی خیال کے طور پر بہتر معلوم ہوتی ہے۔
Day: اگست 14، 2020
’جنگ ٹلتی رہے تو اچھا ہے‘: 1 ملین جاپانی سپاہی 75 سال سے لاپتہ
جاپان نے جن جنگوں میں حصہ لیا ان کے نتیجے میں 24 لاکھ جاپانی سپاہی بیرونی محاذ پر مارے گئے۔
فیس بک: مئی تا اگست 87 لاکھ پوسٹس دہشت گردی کی حمایت کرنے پر ہٹائیں
جنوری تا اپریل کی نسبت یہ تعداد 24 لاکھ سے زیادہ تھی۔