”یہ سب کچھ ان کے خلاف ایک انتقامی کاروائی ہے کیونکہ وہ ادارے میں بڑھتی بدعنوانیوں، لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ اور نادرا حکام کے ملازمین کے خلاف بڑھتے استحصال کے خلاف ہمیشہ ہی سے آوا ز بلند کرتے رہے اور وہ پر عزم ہیں کہ آئندہ بھی اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں گے“۔
