یاد رہے گذشتہ ہفتے بیروت میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے بعد ملک میں حکومت کے استعفیٰ کا مطالبہ شدت پکڑ گیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق اس دھماکے سے پندرہ ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
Day: اگست 11، 2020
آئین پاکستان ابہام اور تضاد کا ایک نادر مجموعہ ہے: توصیف کمال
توصیف کمال پاکستانی نژاد امریکی ماہرقانون ہیں جنہوں نے اپنی نئی کتابPakistan: A Possible Future میں ملک کے مسائل اور ان کے ممکنہ حل اور آئینی پہلوؤں پرتفصیلی بحث کی ہے۔مصنف یمن کی نیشنل آئل اینڈ گیس کمپنی کے علاوہ کئی بین الاقوامی کمپینوں میں ماہر قانون رہ چکے ہیں اور ان امور پر لکھتے رہتے ہیں۔
بیلا روس: ’یورپ کا آخری آمر‘ اسی فیصد ووٹ لے کر پھر منتخب
ان کی اہم حریف، 37 سالہ سکول ٹیچر، سوتیلانہ شیخانوسکایا کو 9.9 فیصد ووٹ ملے ہیں۔