آج امریکہ صحت عامہ اور اقتصادی ڈپریشن کے بد ترین بحران سے گزر رہا ہے۔

آج امریکہ صحت عامہ اور اقتصادی ڈپریشن کے بد ترین بحران سے گزر رہا ہے۔
وقت تھوڑا بدلا۔ امریکہ نے سیاسی مولویوں اور ان کے مقامی آقاؤں کے ڈالر بند کئے تو اسرائیل کو بھی زور زور سے بد دعائیں دی جانے لگیں۔ پچھلے ہفتے وقت مزید بدلا۔ عرب امارات نے اسرائیل سے تعلقات قائم کر لئے۔ مطلب اب سعودی عرب بھی اس راستے پر گامزن ہے۔
خصوصی حیثیت کے ساتھ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنا ہو گا۔
اس سے وہ لوگ برگشتہ ہوئے جو (غلط طور پر) صوبائی خود مختاری کو قومی یکجہتی کے لئے خطرہ سمجھتے ہیں۔