دلچسپ بات یہ ہے کہ تقریر کے دوران ان کو مزدوروں نے دوران تقریر ٹوکا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ تقریر کے دوران ان کو مزدوروں نے دوران تقریر ٹوکا۔
”ہم لوگ شاعری کو ہاتھ سے نہیں الفاظ سے داد دیتے ہیں۔“
فیس بک بی جے پی کے کنٹرول میں ہے۔
14 اگست کو ان کے والد تاج جوئیو کو ریاست کی جانب سے تمغہ حسن کاکردگی دینے کا اعلان کیا گیا جسے انہوں نے واپس کر دیا۔