5 اگست ہندتوا کے سیاسی منصوبے میں ایک اہم سنگِ میل بن گیا ہے۔

5 اگست ہندتوا کے سیاسی منصوبے میں ایک اہم سنگِ میل بن گیا ہے۔
ہفتے کے روز ملک بھر میں بہت بڑے مظاہرے ہوئے اور کہا جا رہا ہے کہ پچھلے سال اکتوبر میں ہونے والے مظاہروں کے بعد یہ سب سے بڑے مظاہرے تھے۔
اکتوبر میں ہونے والے مظاہروں کے نتیجے میں اس وقت کی حکومت، جس کے وزیر اعظم سعد حریری تھے، مستعفی ہو گئے تھے۔
صدر اشرف غنی کے پاس اختیار نہیں تھا کہ انہیں رہاکر سکیں۔