جی ہاں… سمجھ لیجئے…نئی بھارتی تعلیمی پالیسی صرف ہندی، ہندو اور ہندوستان کے نعرے پر مشتمل ہے۔ بھارت قوم پرستی کو فروغ دے رہا ہے اور اس مشن کے لئے ہندو ثقافت کا سہارا لیا جارہا ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہندوتعلیمی پالیسی کا پاکستانی یکساں نصاب تعلیم سے کیا تعلق ہے؟
