ریولوشنری سٹوڈنٹس فرنٹ (RSF) نے حیات بلوچ کے بہیمانہ قتل کے حوالے سے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے

ریولوشنری سٹوڈنٹس فرنٹ (RSF) نے حیات بلوچ کے بہیمانہ قتل کے حوالے سے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے
اس قانون کا مطلب یہ ہے کہ جو مضمون ہر مذہب کے طلبہ کے لئے لازمی ہو اس کی درسی کتب کا مواد کسی مخصوص مذہبی مواد پر مشتمل نہیں ہوسکتا ورنہ آئین کی اس شق کی خلاف ورزی ہو جائیگی۔ ایس این سی کے اردو اور انگریزی کورسز میں وہ ابواب شامل کر کے جو پہلے ہی اسلامیات کے نصاب کا حصہ ہیں غیر مسلم پاکستانی شہریوں کے اس بنیادی حق کی نفی کی گئی ہے۔
ابھی کچھ دنوں کے بعد محرم کے سلسلے میں ایران کے اندر اہم مجالس منعقد ہونا ہیں۔