یہ احتجاج سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی، بلوچ سٹوڈنٹس ایجوکیشنل آرگنائزیشن اور بلوچ سولیڈیرٹی کمیٹی کے زیر اہتمام منعقد کیا جا رہا ہے جس میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
Day: اگست 22، 2020
ڈاکٹر لال خان: روزنامہ جدوجہد کا ویبینار آج شام 8 بجے ہو گا
وہ ایک مارکسسٹ تھے اور پاکستان اور دنیا بھر میں ایک مارکسسٹ انقلاب کے داعی تھے۔
ڈاکٹر مریم چغتائی کی خطرناک سیاست
بد قسمتی سے ان کی سیاست موقع پرستی اور بے اصولی سے عبارت ہے۔ یہ کہ وہ ایک اکیڈیمک ہیں، ان کی بے اصولی اور موقع پرستی اس کو مزید خطرناک بنا دیتا ہے کیونکہ انہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ وہ بحث کے جو داؤ پیچ استعمال کر رہی ہیں وہ بد نیتی پر مشتمل ہیں۔ ان کی سیاست کے حوالے سے میں تین اہم باتوں کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں۔