پاکستان بھر میں ناشر، کتب فروش، مصنفین، وکلا، طلبہ تنظیمیں، اساتذہ کی تنظیمیں، انسانی حقوق کے گروہ اور سماجی تنظیمیں 23 جولائی 2020ء کو پنجاب اسمبلی کی جانب سے منظور ہونے والے ’تحفظِ بنیاد اسلام بل‘ پر تشویس کا شکار ہیں۔

اس مضمون میں صرف ایک مسلک کی تعلیمات سکھائی جاتی رہی ہیں اور پاکستان کے گوناگوں مسالک و مذاہب کا ذکر نہ کر کے غیر مستقیم طور پر ان کو گمراہی قرار دیا گیا ہے۔
جاں کے جانے سے پہلے موت طاری ہے کیوں؟