دریں اثنا، کرونا کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
Month: 2020 ستمبر
عاصم باجوہ کو بچاتے ہوئے عمران خان خود ڈوب جائیں گے!
ہم نے چند دن پہلے ایک ادارتی نوٹ میں کہا تھا کہ احمد نورانی کی رپورٹ پر حکومت کے لئے خاموش رہنا ممکن نہیں ہو گا۔ جنرل عاصم کو خود یہ خاموشی توڑنی پڑی۔ موقع پرست حزب اختلاف کو بھی لب کشائی کرنی پڑی۔ تردید کے بہانے ہی سہی، میڈیا کو بھی رپورٹ کرنا پڑا۔ تضاد اتنا کھلا ہے کہ روایتی جوڑ توڑ، زور زبردستی، سنسر اور ہیرا پھیری سے مسئلے پر قابو نہیں پایا جا سکے گا۔
وزارت بہترین انتقام ہے
اس نئے ایڈیشن میں آپ کی ایک بدنام نظم کا متن بدل کر ”پیشہ ور محافظو…وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں“ کر دیا جائے گا۔
باجوہ لیکس کی کوریج پاکستان کا میڈیا گیٹ ہے
سنسنی خیزی اور سازشی نظریات کی مدد سے تقریباً بیس سال تک ”آزاد میڈیا“ نے لوگوں کے ذہنوں کو ماؤف کئے رکھا مگر سوشل میڈیا کے پھیلاؤ اور حکمران طبقے کی آپسی لڑائیوں کی وجہ سے دھیرے دھیرے ”آزاد میڈیا“ کا بھرم کھلنے لگا۔ یہ آپسی لڑائیوں کا ہی نتیجہ تھا کہ سنسر شپ بھی بڑھنے لگی۔ صحافتی حلقوں میں واٹس اپ جرنلزم کی اصطلاح رواج پانے لگی۔
جنرل عاصم باجوہ کے صحافی احمد نورانی کو جواب نے معاملات مزید الجھا دیے
بھائی آخر کچھ تو سوچ کر یہ کمپنیاں بنائی گئیں لیکن شائد بعد میں سوچا کہ کاروبار کیا تو بڑا نقصان ہو گا۔
معلم صاحب صبوری الوداع!
یہ لمبی جدوجہد اس لئے بھی ممکن ہو سکی کہ ان میں زبردست انفرادی خوبیاں تھیں۔ بے شمار حوصلہ، بہادری، ایثار اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ہر وقت دوسروں کی مدد کے لئے تیار رہتے۔ ان کی وفات پر ان کے قریبی دوست ڈاکٹر رسولی نے معلم صبوری کو ”انسان مبارز و با افتخار کشور“ (فائٹر اور ملک کا افتخار) قرار دیا۔ شائد اس سے بہتر اور مختصر تعارف ممکن نہیں۔
امریکی قرضہ اگلے سال معیشت سے بھی بڑا ہو جائے گا
پچھلی دفعہ اتنا بڑا خسارہ دوسری عالمی جنگ کے بعد سامنے آیا تھا جس کی وجہ جنگی حالات بتائے جاتے ہیں۔
آج کی ویڈیو: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے 31 اگست کو جبری گمشدگیوں کے موضوع پر ایک ویبینار کا اہتمام کیا
اس ویبینار میں آئی اے رحمن، افراسیاب خٹک، حنا جیلانی اور حبیب طاہر نے اظہار خیال کیا۔
کیوبا کے عوام ان کی زمین پر اٹھنے والے ہر فتنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں
کیوبا دوسری ریاستوں پر بہت حوالوں سے فوقیت رکھتا ہے جن میں، مفت عالمی نظام صحت، دنیا میں سب سے اعلیٰ ڈاکٹرز اور ان کا آبادی سے تناسب اور دوسرے مثبت صحت سے متعلق اشارات جیسا کہ لمبی عمر کی توقع اور بچوں کی شرح اموات میں کمی وغیرہ شامل ہیں۔
میکسیکو: کرپشن ختم کر کے لیفٹ ونگ حکومت نے 26 ارب ڈالر بچائے
کرونا بحران کے دوران حکومت نے اعلیٰ سرکاری عہدیداروں، بشمول صدر، کی تنخواہیں کم کر دیں۔