ملک میں ثقافتی پیمانے اور ذوق اس قدر گر چکا ہے کہ لذت اور حظ کے پیمانے سوشل میڈیا پر ہونے والی حماقتیں بن چکی ہیں۔ لوگوں کا مذاق اس حد تک گر چکا کہ انہیں ایسی انٹرٹینمنٹ چاہئے جس پر دماغ نہ کھپانا پڑے یا جسے سمجھنے، لطف اٹھانے اور حظ اٹھانے کے لئے کسی تہذیبی تربیت کی ضرورت نہ ہو۔
Month: 2020 ستمبر
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے احتجاجاً انڈیا میں کام بند کر دیا
انسانی حقوق بارے اپنی تحقیقی کاروائیاں روک رہے ہیں اور اپنی مختلف کمپنیز کا خاتمہ کر رہے ہیں۔
موسیقی جرم نہیں: اقوام متحدہ نے گلوکار کو پھانسی کی سزا ختم کرنے کی اپیل کر دی
اد رہے کانو کی ایک عدالت نے کچھ عرصہ قبل ایک تیرہ سالہ بچے، عمر فاروق، کو بھی بلاسفیمی کے الزام میں دس سال کی قید سنائی تھی۔
نگورنو کاراباخ میں 25 سال بعد بدترین جھڑپیں، درجنوں ہلاک
نگورنو کاراباخ پر آرمینیا اور آذربائیجان، دونوں اپنا حق جتاتے ہیں اور سوویت روس کے انہدام کے بعد اس علاقے پر قبضے کے لئے دونوں ممالک میں کئی سال جنگ جاری رہی۔
مسیحی طلبہ کی اکثریت اسلامیات پڑھتی ہے
نصاب میں مزید مذہبی تعلیمات شامل کرنے کے نتیجے میں غیر مسلم طلبہ مزید امتیازی سلوک کا شکار ہوتے جائیں گے۔
فیض اور فن برائے انقلاب
فیض احمد فیض پر یہ الزام کہ انہوں نے اپنی شاعری کو محنت کشوں کی آواز بنا کر اسے کمزور کردیا، نیا نہیں ہے۔ دراصل یہ الزام طویل عرصے سے رائج اس نظرئیے کا عکاس ہے جسے بعض حلقوں میں بہت فوقیت دی جاتی ہے کہ آرٹ (اور اسے ہونا بھی چاہیے) ’مہذب‘ لوگوں کی میراث ہے (دولت مندوں کی خوش طبعی کی لئے)۔
گریتا تھن برگ کی کال پر دنیا بھر میں 3000 کلائمیٹ مارچ
جب تک اسے بحران نہیں سمجھا جائے گا، اسے ’حل‘ بھی نہیں کیا جائے گا“۔
افغانستان: شناختی کارڈ میں ماں کے نام پر طالبان کو اعتراض
الیکٹرانک شناختی کارڈز میں والدہ کا نام درج کرنا افغانوں نے لئے بے عزتی اور بے شرمی کا باعث ہے۔
لاہور میں حقوق خلق موومنٹ کا فری میڈیکل کیمپ: سینکڑوں مریضوں کا مفت علاج
تمام ڈاکٹرز اور رضا کاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی کہ لوگوں کے مسائل مستقل بنیادوں پر حل کئے جائیں۔
آج کی ویڈیو: ’پنجاب کی یونیورسٹیوں میں فاٹا، بلوچستان کے طلبہ کا کوٹہ ختم کرنا قبول نہیں‘
سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے طلبہ کا کوٹا کم کرنے یا ختم کرنے کے خلاف تحریک کا اعلان کیا ہے۔