گو ہمیں اس اتحاد میں کوئی زیادہ خوش فہمی نہیں ہے۔ اتحاد کی تشکیل کا اعلان ہوتے ہی جی ایچ کیو میں ہونے والے خفیہ اجلاسوں کی خبر نے اس اتحاد بارے شکوک و شبہات کو بھی جنم دیا۔ ایسا ہونا لازمی امر اس لئے بھی تھا کہ ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتیں موقع پرستی کے لئے مشہور ہیں۔
Day: اکتوبر 5، 2020
کرونا کی وجہ سے ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ نہیں ہوا: سروے
اس سروے کے مطابق 51 فیصد رائے دہندگان ڈیموکریٹک امیدوار جو بائڈن کو ووٹ دیں گے جبکہ 41 فیصد صدر ٹرمپ کو۔
کرونا وائرس، صدر ٹرمپ اور نیا ’اکتوبر سرپرائز‘
صدر گزشتہ بہتر گھنٹوں سے کرونا وائرس کا شکارہیں اور انہیں جمعے کے دن ہسپتال لے جانے سے پہلے آکسیجن پر رکھا گیاتھا۔