جہاں کی جمہوریت اور حکومت حقیقی بنیادوں پر عام لوگوں اور محنت کشوں کی ہو گی اور وہاں انسان حقیقی بنیادو ں پر اک انسان ہو گا۔
Day: اکتوبر 26، 2020
لاہور: بلوچ طلبہ کے مطالبات منظور، دھرنا ختم
بلوچ طلبہ نے سکالرشپس بحالی کے نوٹیفکیشن کے بعد دھرنا ختم کر دیا ہے تاہم ابھی تک گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دیے بیٹھے سابقہ فاٹا کے طلبہ کی سکالرشپس بحال نہیں ہو سکیں۔
لاہور: سکالرشپس کیلئے پشتون طلبہ کا دھرنا آٹھ روز سے جاری
کئی روز دھرنا دینے کے باوجود ان کے مطالبات اب تک تسلیم نہیں کئے گئے اور گورنر نے ایک مبہم فیصلے کے ذریعے دھرنا ختم کرنے کی کوشش کی مگر طلبہ بضد رہے اور دھرنا نہ ختم کرنے پر ڈٹ گئے۔
لاہور: پی ایم سی کے خلاف داخلہ ٹیسٹ کے مسئلے پر آج مظاہرہ ہو گا
اس فیصلے سے کم از کم ڈیڑھ لاکھ طلبہ کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے اور میڈیکل کالجوں میں داخلے کے خواہش مند طلبہ اور ان کے والدین میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔
کوئٹہ جلسہ: سخت گیر تقریروں کا مقابلہ
نواز شریف نے ایک مرتبہ پھر کھل کر فوجی قیادت کا نام لے کر ذکر کیا البتہ انہوں نے چالاکی کے ساتھ جرنیلوں اور سپاہیوں میں فرق کیا اور فوجی جوانوں اور افسروں سے اپیل کی کہ وہ آئین کی حفاظت بھی اسی طرح کریں جس طرح سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں۔
جے کے ایل ایف کا مارچ دھرنے میں تبدیل: 5 میل کا علاقہ کھلی جیل بن گیا
یہ احتجاجی مارچ پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کو پاکستان کے صوبے بنانے کے منصوبہ اور جموں کشمیر کی تقسیم کو مستقل شکل دینے کے خلاف منعقد کیا جا رہا ہے۔