جن کے لہجے میں خدائی کا غرور
Day: اکتوبر 21، 2020
’کابل کے قصاب‘ کو اسلام آباد میں ویلکم
افغانستان میں تذویراتی گہرائی تلاش کرنے کی بجائے، تذویراتی دوستی تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔
عورتوں کے خلاف تشدد ختم کیا جائے: ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ
”جنوبی ایشیا میں بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات کے پس پردہ عورتوں کے خلاف سماجی، قانونی اور معاشرتی ناانصافیوں کے رویے کارفرما ہوتے ہیں جن کے تحت انہیں دوسرے درجے کی شہری سمجھا جاتا ہے۔“
پولیس کی بغاوت: نئی صف بندیوں کا پیش خیمہ
اس ساری صورتحال میں بائیں بازو کو تماشا دیکھنے کی بجائے اس میں مداخلت کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے انڈیپنڈنٹ ایکشن لینے کی فوری ضرورت ہے۔ اسی کے پیش نظر حقوق خلق موومنٹ نے 8 نومبر کو لاہور میں ایک بڑی ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا ہے اور طلبہ نے 27 نومبر کو لال لال لہرانے کا عمل دہرانے کے لئے ایک بڑی ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
24 اکتوبر: راولاکوٹ سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد تک ’آزادی مارچ‘ ہو گا
ہم پاکستان کے محنت کش عوام اور ترقی پسند دوستوں سے بھی یہ امید کرتے ہیں کہ وہ ہماری اس کوشش کا حصہ بنیں گے، ریاست جموں کشمیر کے محنت کش عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کے لئے پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے موجود ہوں گے اور حکومتوں کی طرف سے اس مارچ کو روکنے کی کسی بھی کوشش کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔
لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جدوجہد رنگ لے آئی
واضح رہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے کل پارلیمنٹ ہاؤس جانے کا اعلان کیا تھا۔