Month: 2021 اپریل


3 سال میں 33 ارب ڈالر بیرونی قرضے: غیر مستحکم قرضے دیوالیہ پن کا باعث بنیں گے، آئی پی آر

رپورٹ میں حکومت کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ امداد کاروں کے احکامات پر چلنے کی بجائے اپنی پالیسیاں مرتب کرے تاکہ غیر ملکی قرضوں کے استعمال کیلئے رہنما اصول موجود ہوں اور ان کا استعمال زیادہ تر سرکاری منصوبوں کیلئے کیا جائے جو نجی شعبے کی پیداواری صلاحیت اور برآمدات میں اضافے کو فروغ دیتے ہیں۔

دنیا بھر میں روزانہ 137 خواتین اپنے رشتہ داروں کے ہاتھوں ہلاک ہوتی ہیں

ایک اندازے کے مطابق عالمی سطح پر 15 سے 30 سال کی عمر کے دوران تقریباً 736 ملین خواتین یا ہر 3 میں سے 1 خاتون کو زندگی میں کم از کم ایک بار تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے، ان اعداد و شمار میں جنسی ہراسگی کے اعداد و شمار شامل نہیں ہیں۔

کافرِ عشقم

1947ءکے ان ہولناک دنوں میں، انُ ہندوﺅں اور مسلمانوں میں، جنہوں نے اپنی جان کی بازیاں لگا کر دوسرے مذہب کے لوگوں کی جانیں بچائیں، کئی ایسے ضرور ہونگے جن کی سانسوں میں اقبال کی شاعری رچی بسی تھی۔