شیخ محمد رشیداپنی پوری زندگی نہ صرف کسانوں اور مزدوروں کے لئے سرگرم رہے بلکہ اصلاح پسند سوشلسٹ پالیسیوں پر قائم بھی رہے۔ ان کا خیال تھا کہ معاشرتی اداروں کی ترقی سوشلزم کی منزل کی طرف لے جائے گی بشرطیکہ اس کے لئے کام کیا گیا ہو لہذا انہوں نے انقلاب کی بجائے اصلاحات کے ذریعہ سوشلسٹ جمہوریت کے لئے تگ و دو کی۔ اسی لئے وہ مختلف کسان تنظیموں، سیاسی جماعتوں، اور حکومتوں کا حصہ رہے۔
Month: 2021 اپریل
ہم پورا پاکستان جلا دیں گے اور سموگ کی ذمہ داری مغرب پر ہو گی: عمران خان
انہوں نے دھمکی دی کہ اگر یورپ نے اسلاموفوبیا ند نہ کیا تو بھی فرانس کے سفیر کو نہیں نکالا جائے گا بلکہ پاکستان احتجاجاً یورپ سے امداد لینا بھی بند کر دے گا۔
سابق چیئرمین پیمرا اور سینئر صحافی ابصار عالم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے
کوئی پوچھے گا جنر ل فیض سے کہ کیا مفاد تھا جو آگ لگانے اور بھڑکانے والے چینل 92 کو اس وقت کھلوانا چاہتے تھے؟
کیوبا: میگوئل ڈیاز کینل کمیونسٹ پارٹی کے نئے سربراہ منتخب
آٹھویں کانگریس کے دوران انقلاب کی تاریخی نسل نے نوجوان کمیونسٹوں کیلئے راستہ متعین کیا۔
ٹی ایل پی کا احتجاج فرانس میں ٹاپ ٹوئٹر ٹرینڈ اور شہ سرخی بنا ہوا ہے مگر حکومت خاموش
انکا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان میں جاری احتجاج پر بھی فرانسیسی مسلم آبادی کی طرف سے کوئی رد عمل نہیں دیا گیا ہے۔
تحریک لبیک کی حمایت میں ملک کے بڑے شہروں میں جزوی ہڑتال، مذاکرات جاری
وزیراعظم عمران خان نے بھی قوم کے ساتھ خطاب میں حکومت اور تحریک لبیک کے مقاصد کو ایک قرار دیا، تاہم فرانس کے سفیر کی ملک بدری کو ملک کیلئے نقصان دہ قرار دیا۔
لاہور لہو لہو: ٹی ایل پی اور پولیس میں جھڑپیں، 3 ہلاک، 69 زخمی
ریاستی اداروں کے اہلکاران کی جانب سے ویڈیوپیغامات کے ذریعے سے بھی اس احتجاج کی حمایت کے اعلانات سامنے آئے ہیں۔
کاسترو برادرز کا تاریخی عہد ختم، راؤل پارٹی صدارت سے مستعفی: سوشلزم کے دفاع کا عزم
کیوباکی کمیونسٹ پارٹی 7 لاکھ کارکنوں پر مشتمل ہے اور اسے کیوبا کے آئین میں قوم اور معاشرے کے امور کے حوالے سے فیصلہ سازی کا اختیار حاصل ہے۔
فیض آباد سے چوک یتیم خانہ تک: کوئی اور تو نہیں ہے پس خنجر آزمائی
اس لئے ہمارا واضح موقف ہے کہ ہم ٹی ایل پی یا اس قسم کے دیگر گروہوں سے کسی قسم کی نظریاتی و سیاسی ہمدردی رکھے بغیر، انکے متشدد بیانئے اور اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے ریاستی بربریت کے بھی شدید خلاف ہیں۔
مشرق وسطیٰ: امریکی خارجہ پالیسی میں جمہوریت اور انسانی حقوق کا نیا منترہ؟
امریکہ کی نئی خارجہ پالیسی کی ان ترجیحات کے پیش نظر کہا جا سکتا ہے کہ عالمی سیاست سرد جنگ کے ایک نئے دور کی طرف بڑھ رہی ہے۔