منشور میں خواتین کو تعلیم، صحت اور انصاف دینے اور جنسی ہراسگی کو روکنے کے لیے موجود قوانین پر عملدرآمد اور مزید قوانین بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے صنفی امتیاز سے پاک معاشرے کی تکمیل تک جدوجہد جاری رکھنے کا عہد کیا۔
مزید پڑھیں...
عورت مارچ میں بھر پور شرکت کریں گے: لاہور لیفٹ فرنٹ
8 مارچ اس بات کااظہار ہے کہ عورت کسی کی ملکیت نہیں ہے بلکہ اس کی اپنی انفرادی شناخت اور حیثیت ہے۔
عورت مارچ سے یکجہتی: لاہور لیفٹ فرنٹ کے رہنما آج پریس کانفرنس کریں گے
لاہور لیفٹ فرنٹ کے رہنما فاروق طارق نے میڈیا کو اس پریس کانفرنس کی کوریج کی دعوت دینے کے علاوہ ترقی پسند کارکنوں سے بھی اس پریس کانفرنس میں شرکت کی اپیل کی ہے۔
چارہ گرو کچھ تو کرو! عورتوں کا عالمی دن
رشتہِ جاں توڑ چکے
عورتوں کیخلاف تعصب میں پاکستان دنیا کا بد ترین ملک: 99.81 فیصد تعصبات کا شکار
رپورٹ میں یہ تسلیم کیا گیا ہے کہ جنسی تفریق میں کمی دیکھی گئی ہے مگر تعصبات کے حوالے سے صورت حال حوصلہ افزا نہیں ہے۔ یو این ڈی پی نے حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ان تعصبات کے خاتمے کے لئے بھی اقدامات اٹھائیں۔
میرا جسم میری مرضی! خلیل الرحمٰن قمر کیلئے ہلکی پھلکی تشریح
اس نعرے کی اساس یہ سوچ ہے کہ عورت کو ایک با عزت اوربا وقار زندگی گزارنے کا مکمل اختیار ہے۔
عورت مارچ خلیل الرحمٰن قمر والی گھٹیا سوچ کے خلاف ہمارا جواب ہے
عورتوں کے عورت مارچ سے گھبرا کر رجعتی سوچوں کے علمبردار خلیل الرحمان قمر نے ماروی سرمد کے ساتھ انتہائی غلیظ زبان استعمال کی ہے، اس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ خلیل ا لرحمان قمر کی سوچ یہ ہے کہ عورت سے بد تمیزی سے بات کرنا، اس کو اپنے سے کمتر سمجھنا، عورت پر ہاتھ اٹھانا اوراس کو گالیاں دینا مرد کا حق ہے۔ عورت مارچ اس گھٹیا سوچ کے خلاف ہمارا جواب ہے۔
شاہکار
کے حصار سے گزرتی
تحریکِ نسواں ہی تہذیب کو بربریت اور ماروی سرمد کو خلیل الرحمٰن قمر سے ممتاز کرتی ہے
جب عورتیں مرد کی سفلی انا کے دائرے سے نکل کر کسی آزادی کا اظہار کرتی ہیں تو انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
لاہور: بلاول بھٹو کی بائیں بازو اور سماجی تحریکوں کے راہنماؤں سے ملاقات
تاہم سمجھوتوں کا یہ مطلب نہیں کہ منزل پر کوئی سمجھوتہ کرلیا گیا ہے۔