ان کسانوں اور زمینداروں کی اکثریت پڑھی لکھی ہے اور انہوں نے بے شمار واٹس اپ گروپوں کی تشکیل دے کر اپنے تجربات کو شیئر کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
آئی ایم ایف کا آئی ایم ایف سے معاہدہ…
”اِس سے پاکستان میں کسی قسم کا استحکام نہیں آئے گا کیونکہ یہ معیشت کی شرح نمو کو گرا دے گا“
آئی ایم ایف کی عوام دشمن پالیسیاں نامنظور! لاہور میں طلبہ و مزدور تنظیموں کا ہنگامی اجلاس
اجلاس میں اس بات پہ اتفاق ہوا کہ آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف عوامی سطح پر نوجوانوں اور محنت کشوں کو منظم کرنے کی ضرورت ہے۔
قصور: دو مزدور اپنے ساتھی کی جان بچاتے ہوئے شہید
کام کی جگہوں پہ ایسے حادثات ایک معمول بن چکے ہیں جن میں ہر سال درجنوں محنت کشوں ہلاک ہو رہے ہیں۔
صدیوں کا قفس!
سرمائے کے جبر پہ ایک نظم ذوہیب بٹ کے قلم سے…
روزمرہ کے مسائل: جوٹھے گلاس میں پانی پینا
ہسپتالوں اور پرائیویٹ کلینکس میں بھی آپ دیکھیں گے کہ مریض اور ان کے لواحقین ایک ہی گلاس سے پانی پئے جا رہے ہیں۔
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں!
آج امریکی سامراج کی طاقت اور غلبہ اندر سے انتہائی کھوکھلا ہو چکا ہے۔
”آئی ایم ایف خود اپنے ساتھ مذاکرات کر کے ملک کی قسمت کا فیصلہ کر رہا ہے“
”جب تک ہم نے سڑکوں پہ آ کے آواز نہ اٹھائی کچھ نہیں بدلے گا۔ بند کمروں میں باتیں کرنے سے کچھ تبدیل نہیں ہو گا!“
سائنس کی غیر سائنسی تعلیم
سائنس کی مخالفت صرف ہماری درسی کتب تک ہی محدود نہیں ہے۔ پاکستان میں سائنس اور ریاضی کے بہت سے اساتذہ اپنے پیشے سے ہی خوش نہیں ہیں۔
کیا دہشت گردی ختم ہو چکی ہے؟
مدرسوں کی ایک بڑی تعداد ایسے حالات اور سوچ پیدا کرتی ہے کہ نوجوان دہشت گردی کو اپنا ایمان اور فریضہ سمجھ لیتے ہیں۔