سرگوشیوں کی عادت ڈال لینی چاہیے
مزید پڑھیں...
بھوک آداب کے سانچوں میں ڈھل نہیں سکتی!
یہ انساں کے دشمن سماجوں کی دنیا
سامراج مخالفت کے نام پر یورپی لیفٹسٹ کردوں سے غداری کر رہے ہیں!
کرد اقلیت معاشرے کا سب سے جدید اور سیکولر حصہ ہیں، جو ہر مذہبی بنیاد پرستی سے دور ہیں۔
عوامی بغاوتیں: 3 ہفتوں میں 3 نیو لبرل حکومتوں نے ٹیکس واپس لئے!
1۔ عوام اب حکمرانوں کی نیو لبرل پالیسیوں اور ان کے جھوٹے وعدوں پر اعتبار کرنے پر تیار نہیں۔
2۔ نیو لبرلزم اور ملٹرائزیشن اور پولیس تشدد لازم و ملزوم ہیں۔
3۔ لوگ اب صرف لالی پاپ سے نہیں بہلائے جا سکتے۔
4۔ عوامی مظاہروں کے سامنے دائیں بازو کے ان منتخب رہنماؤں کو بھی گھٹنے ٹیکنے پڑ سکتے ہیں جن کو مین اسٹریم میڈیا میں بہت بڑا ہیرو بنایا جاتا ہے۔
آلودگی پھیلانے میں کوکا کولا دنیا کا نمبر ون برانڈ!
چینلز اور اخبارات ایسی کوئی خبر ہی نہیں دیں گے جس سے کولا، پیپسی اور نیسلے جیسے برانڈز کا خوفناک چہرہ بے نقاب ہوتا ہو۔
پہلے مارنے پر تلے ہوئے تھے، اب بچانے کی کوششیں کر رہے ہیں!
اگر نواز شریف کو کچھ ہو گیا تو یہ موجودہ حکومت کے خاتمے میں شدید تیزی کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: طلبہ حق رہائش مارچ
جب تک تعلیمی ادارے طلبہ کے لئے رہائش کا انتظام نہیں کرتے، تب تک رہائشی علاقوں میں قائم نجی ہاسٹلوں کو نہ چھیڑا جائے۔
افغانستان کے نام
اس وادی کے سارے موسم ظالم ہیں
چلی کی حکومت بے بس: اضافی کرائے کیخلاف مظاہرہ عام ہڑتال میں بدل گیا!
مظاہرین اب اس حکومت سے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
لبنان میں عوامی بغاوت: حکومت نے ٹیکس واپس لے لیا!
عرب بہار نئے سرے سے مشرق وسطیٰ کا رخ کر رہی ہے۔