رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں مزدوروں کے حقوق میں کمی جبکہ ان کے خلاف جبر و تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں مزدوروں کے حقوق میں کمی جبکہ ان کے خلاف جبر و تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔
تنظیم کی ترجمان طوبیٰ سید کا کہنا تھا کہ اس بات پر انتہائی افسوس ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے ہماری این او سی کی درخواست کو نقص امن کی بنیاد پر مسترد کیا۔
صادق آباد میں مزدور رہنما کی گرفتاری کا معاملہ قومی سطح پر ابھر کے سامنے آ رہا ہے۔
صورت حال سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ مشرقِ وسطیٰ آ ج ایک خوفناک کشیدگی کے دہانے پر کھڑاہے۔
حالات اس طرح کے ہو گئے ہیں کہ مخالف سوچ رکھنے والوں، احتجاجی مظاہرے یا ٹریڈ یونینوں کو منظم کرنے والوں کو ریاستی ادارے برداشت نہیں کرتے۔
پیپلز پارٹی کے سینئر کارکن اور مزدور رہنما قمرالزماں خاں پر قائم جھوٹے مقدمات ختم کر کے انہیں رہا نہ کیا گیا تو پورے ملک میں احتجاج کریں گے۔
گرفتاری والے دن انہوں نے آئی ایم ایف اور حکومت کی عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کی کال دی تھی۔
ان کی ذہنی پرواز قومی، مذہبی اور ثقافتی روایات کے پنجروں کی سلاخوں تک محدود ہے۔
پچھلے پانچ سال میں امریکہ کے اندر ایما زون کے مختلف وئیر ہاوسز سے ایمر جنسی سروس کو 189 دفعہ کال کیا گیا۔
اس ایوان میں کوئی محنت کش یا درمیانے طبقے کی نچلی پرتوں کا فرد اپنی اصل حیثیت میں دولت کے بغیر داخل ہی نہیں ہوسکتا۔