سوشل ڈیسک
یہ ویڈیو ہر حساس دل پر یقینا نشتر کی طرح چلے گی۔ اسے ملک کی سرکاری افسر شاہی کی حماقت کی انتہا کہیں یا بے حسی کی؟ ہر دو صورتوں میں کیا یہ سرکاری مشینری سماج کا نظام چلانے کی صلاحیت اور اہلیت رکھتی ہے؟ جواب ہم قارئین پر چھوڑتے ہیں۔
آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔