لاہور (جدوجہد رپورٹ) معزز قارئین جدوجہد! روزنامہ جدوجہد پر شائع ہونے والی تحریریں اب انسٹا گرام پر بھی فالو کی جا سکتی ہیں۔
ہمیں انسٹا گرام پر فالو کرنے کے لئے ’daily_jeddojehad‘ پر ہمارے انسٹاگرام پر تشریف لائیں۔ روزنامہ جدوجہد کو ٹوئٹر اور فیس بک پر بھی فالو کیا جا سکتا ہے۔
مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہمارے اکاونٹس کا مقصد ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اپنا پیغام پہنچا سکیں۔ ہمارے پاس اتنے معاشی وسائل تو نہیں کہ ہم ان پلیٹ فارمز پر روزانہ اشتہارات کا خرچ برداشت کر سکیں تا کہ اپنا پیغام پھیلا سکیں لیکن ہمیں اپنے قارئین، ہمدردوں اور ساتھیوں کی سوشلسٹ یکجہتی پر پورا یقین اور اعتماد ہے جس کے سہارے ہم روزنامہ جدوجہد کو سرمایہ دار میڈیا کے مقابلے پر ایک متبادل بنا کر ضرور سامنے لائیں گے۔