لندن (نمائندہ جدوجہد) حقوق خلق پارٹی کے صدر اور بائیں بازو کے رہنما فاروق طارق 5 مارچ کو لندن کے اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز (SOAS)میں پاکستانی سیاست پر لیکچر دیں گے۔
اس لیکچر کا اہتمام سواس کے ساؤتھ ایشیا انسٹی ٹیوٹ نے کیا ہے۔ یہ لیکچر شام پانچ سے سات بجے ہال نمبر BG01میں منعقد ہو گا۔