پاکستان میں بھی تشدد کام نہیں آئے گا۔ پی ٹی ایم کے مطالبات بھلے پشتون خطے سے باہر عوامی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں مگر حکومت کے خلاف معاشی دہشت گردی کی وجہ سے جو لاوا پک رہا ہے وہ عنقریب پھوٹنے والا ہے۔

جبر کے ذریعے ان مسائل کو حل نہیں کیا جا سکتا۔ اس معاملے کو سلجھانا ہے یا الجھانا ہے‘ اس کا فیصلہ یہاں کے مقتدر حلقوں کو ہی کرنا ہے۔
ہم کھل کر یہ اعلان کرتے ہیں کہ بنیادی انسانی حقوق، جمہوریت، ترقی پسندانہ سوچ اور مظلوم و محنت کش طبقات کے ساتھ کھڑے ہیں۔