تحریک انصاف اپنے دور اقتدار میں ہر مخالف کو ہر طریقے سے دبانا چاہتی ہے۔ پیپلز پارٹی کو بھی سبق سکھانا چاہتی ہے۔

تحریک انصاف اپنے دور اقتدار میں ہر مخالف کو ہر طریقے سے دبانا چاہتی ہے۔ پیپلز پارٹی کو بھی سبق سکھانا چاہتی ہے۔
حکومت اس ہڑتال کو زائل کرنے کے لئے مختلف حربے استعمال کر رہی ہے۔
ویڈیو ریلیز ہونے کے بعد حسب توقع تحریک انصاف کے تمام مرثیہ گو میدان میں اتر آئے اور مریم نواز کے خلاف الزامات لگانے والوں کی ایک قطار لگ گئی۔
اس نظام کو چلانے کے لئے حکمرانوں کے پاس اسی جمہوریت کے چیتھڑوں میں لپٹی نیم فسطائی حاکمیت ہی بچی ہے۔
پاکستان کی عالمی درجہ بندی تب ہی بہتر ہو گی جب یہاں سیاسی، معاشی اور سماجی برابری ہو گی۔
نہ صرف طبقاتی جبر و استحصال، قومی محرومی، مہنگائی، غربت اور بیروزگاری بلکہ مسلسل گھٹتی جمہوری آزادیوں کے حوالے سے بھی حالات ماضی کی آمریتوں سے بد تر ہو چکے ہیں۔
میڈیاکو میسر آزادی کا تعلق اس بات سے ہے کہ جس معاشرے اور ریاست میں وہ میڈیا کام کر رہا ہے وہاں کس قدر جمہوری آزادیاں میسر ہیں۔
بھگت سنگھ کے مجسمے کی اپیل رنجیت سنگھ کے مجسمے سے کہیں وسیع ہوتی کہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ تو مذہبی بنیادوں پر ایک مفروضہ شاندار ماضی کی بحالی کی علامت ہے۔
اصل حرام خور جنوب ایشیا کے ممالک کے حکمران طبقات (اور ان کے سامراجی آقا) ہیں جنہوں نے عوام کو نفرتوں کے سوا کچھ نہیں سکھایا۔
باجوڑ یا وزیرستان میں یونیورسٹی کیوں نہیں بنائی جاتی؟ یہ یونیورسٹی بلوچستان، تھر پارکر یا سرائیکی وسیب میں کیوں نہیں بنائی جا رہی؟