دنیا


کشمیر گہری کھائی کے دہانے پہ کھڑا ہے…

مودی نے کہا ہے کہ جو کچھ وہ کر رہا ہے وہی کشمیر کے مسئلے کا واحد حل ہے۔ اس کے لیے یہی آخری سیاسی حل ہے اور اگر کشمیر کے مسلمان اعتراض کرتے ہیں تو انہیں کچل دیا جائے گا۔

کشمیر کے سوداگر

المیہ یہ ہے کہ 72 سال بعد بھی یہاں پر ایک سامراجی طاقت کے جارح، مغرور، نسل پرست اور ناقابلِ اعتماد حکمران سے توقعات وابستہ کی جا رہی ہیں۔